متعلقہ

جمع

خاموشی کو توڑکر غزہ، لبنان، اور یمن کے بارے میں بات کرنی چاہیے

لاہور(ایس ایم ایس) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور...

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

اور اب ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی،10ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

Spread the love

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔ جس کے باعث ایل پی جی کی فی کلو قیمت 300 روپے سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ملک بھر میں ایل پی جی کی قلت پیدا ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہے دوسری طرف ایل پی جی

ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمت کو کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مطالبے کی عدم منظوری کی صورت میں 10 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کی کال دیدی ہے۔