متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت، شعیب ملک، شرجیل خان اور شان مسعود کو موقع دیا جائے : انضمام الحق

Spread the love

لاہور ( سپورٹس نیوز ) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، شعیب ملک، شرجیل خان اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔ ایشیا کپ میں ٹیم کی مجموعی پرفارمنس اچھی

نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں ہمارے مڈل آرڈر نے پرفارم نہیں کیا، مڈل آرڈر میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ آسٹریلیا میں مختلف پچز ہوتی ہیں، میرے خیال میں سلیکٹرز تبدیلی کریں گے، شان مسعود، شرجیل خان اور شعیب ملک کو موقع ملنا چاہیے۔ ایشیا کپ میں بینچ پر حیدر علی بیٹھا تھا، ان کو آزمانا چاہیے تھا، جو کھلاڑی پرفارم نہیں کر رہا اس کی جگہ دوسروں کو ملی چاہیے۔