متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

این اے 137 کا ٹکٹ دینے پر عمران خان کا شکریہ،چودھری اورنگزیب

Spread the love

لاہور ( وی او پی نیوز ) تحریک انصاف کے رہنما چودھری اورنگزیب نے این اے 137 کا ٹکٹ دینے پر وہ اپنے قائد عمران خان کے شکر گزار ہیں،بنی گالا

میں پی ٹی آئی کے چیئرمین سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کو وہ انشاء اللہ اپنے قائد کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور پاکستان کی حقیقی آزادی میں اْنکے ساتھ کندھے سے کندھے ملا کے اپنا کردار ادا کریں گے.