کیس ختم ، ڈیل مکمل ہو گئی ، اب انتخابات سے بھاگنا ممکن نہیں : شیخ رشید

Spread the love

راولپنڈی ( وی او پی نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹوئیٹرپر حالیہ سیاسی صورتحال پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے، صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جو ممکن نہیں ہے۔ ڈار اور مفتاح ایک دوسرے کو طعنے

دے رہےہیں اورعوام ماری گئی ہے۔انہوں نے مزید لکھا ہے کہ مودی کی ریٹنگ کم ہو گئی، 24 اکتوبر کو نیب کو بتاؤں گا نواز شریف نے بلڈنگ ون ہائیڈپارک 47.5 ملین پاؤنڈ میں بیچی جس سے برٹش این سی اے (NCA) خریدار کے خلاف ایکٹو ہو گیا اور سپریم کورٹ کو مداخلت کرنی پڑی۔ اپوزیشن کے پاس ہمارے بندے ہیں تو ہمارے پاس بھی ان کے بندے ہیں، اپوزیشن اپنے جال میں خود پھنس گئی ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: