متعلقہ

جمع

وزیر داخلہ محسن نقوی سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی اہم ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن...

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

اے این پی نے حکومتی اتحاد سے نکلنے کی دھمکی دیدی

Spread the love

پشاور ( وی او پی نیوز ) صوبہ خیبر پختونخوا سے اہم خبر سامنے آ ئی ہے . خبر یہ ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے پر حکومتی اتحاد سے نکلنے کی دھمکی دے دی۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل

ولی خان نے کہا کہ ضمنی انتخابات کو مزید ملتوی کیا گیا تو اے این پی انتخاب میں حصہ نہیں لے گی۔ ضمنی انتخاب ملتوی ہوئے تو اے این پی حکومتی اتحاد کا حصہ بھی نہیں رہے گی۔ اے این پی نے اپنے فیصلے سے وفاقی حکومت کو باضابطہ آگاہ کردیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزارتِ داخلہ نے 16اکتوبر کے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا۔قومی اسمبلی کی 9 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پولنگ 16 اکتوبرکو ہوگی۔