متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

Spread the love

لاہور ( کامرس نیوز ) روپے کی قدر میں بہتری کے اثرات کے بعد 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے۔اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں

2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔” جنگ ” کے مطابق آئی ایم ایف کے پیٹرولیم سبسڈی پر تحفظات کے بعد قیمتوں میں کمی موخر ہوسکتی ہے۔ قیمتوں کی کمی پی ڈی ایل کی مد میں استعمال ہوسکتی ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے 38 پیسے کا ہو گیا تھا۔