متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

بجلی کے ریٹ میں سوا 4 روپے کی کمی

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا ہے، بجلی کے ریٹ میں سوا 4 روپے کی کمی کی ہے۔ اکتوبر کے بل میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی

Electricity Pylons at sunset on background

ہے، یہ کمی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ستمبر کے بجلی بلوں میں لگنے والی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ہی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا، یہ فیصلہ بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر کیا گیا۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ عوام پر بوجھ کو دیکھتے ہوئے بجلی کے ریٹ نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا، نیپرا نے 14 اکتوبر کو سال 2021-22 کی چوتھی سہ ماہی کا فیصلہ دیا تھا۔