متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

لاہور میں سبزیوں کی کاشت کے پانی میں زہریلے مادے کا انکشاف، مزید تفصیلات جانیے

Spread the love

لاہور ( ہیلتھ نیوز ) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے ایک انتہائی تشویشناک خبر سامنے آ ئی ہے کہ لاہور میں سبزیوں کے لیے استعمال ہونے والے پانی میں زہریلے مادے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔”جنگ ” کی رپورٹ کے مطابق سبزیوں کی کاشت

میں استعمال کیے گئے پانی میں صنعتی فضلہ شامل ہے، پانی میں آرسینیک اور کولیفارم پایا گیا ہے۔ سبزیاں اگانے کے لیے استعمال پانی میں تیزابیت بھی پائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کولیفارم جراثیم ٹائیفائیڈ اور دیگر بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔
واضح رہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چند دن پہلےانڈسٹریل اور سیوریج کے پانی سے اگائی گئی سبزیاں تلف کی تھیں۔