متعلقہ

جمع

جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد...

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

شرٹ پر کوہلی کا آٹوگراف،عاصم اظہرمزید بڑے مداح ہو گئے

Spread the love

ملبورن ( نیٹ نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کیخلاف میچ میں شاندار پرفارمنس کے بعد ویرات کوہلی ایک بار پھر خبروں میں اِن ہو گئے ہیں .نامور پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے کوہلی ساتھ تصویر اور آٹو گراف ملنے پر ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ انسٹاگرام پر

عاصم اظہر نے کوہلی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی۔ عاصم نے اس تصویر کے ساتھ عنوان تحریر کیا کہ میں ہمیشہ آپ کی کرکٹ کا مداح تھا، لیکن اب آپ کی شخصیت کا مزید بڑا مداح ہوگیا ہوں۔ساتھ میں تصویر بنوانے پر عاصم اظہر نے ویرات کوہلی کا شکریہ بھی ادا کیا۔کوہلی نے عاصم اظہر کو ان کی شرٹ پر آٹو گراف بھی دیا اور اس شرٹ کی تصویر بھی عاصم اظہر نے شیئر کردی۔