متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

امریکا کو ہمارے مفادات اور خدشات کا احترام کرنا ہوگا، چین

Spread the love

بیجنگ ( نیٹ نیوز ) ترجمان چینی وزارت دفاع کی جانب سے اہم بیان سامنے آیا ہے . ان کا کہ چین دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ امریکا اگر چین کے ساتھ مضبوط فوجی رابطے رکھنا چاہتا ہے تو اسے چینی مفادات اور خدشات کا

احترام کرنا ہوگا۔” جنگ ” کے مطابق ترجمان چینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور سرخ لکیر برقرار رکھتے ہوئے چین، امریکا کے درمیان فوجی رابطوں کا خواہاں ہے۔ امریکا مضبوط ملٹری رابطے چاہتا ہے تو اسے چینی مفادات اور خدشات کا احترام کرنا ہوگا۔