Saturday, September 14, 2024
Homeتجارتی خبریںڈالر مزید مہنگا

ڈالر مزید مہنگا

کراچی ( کامرس نیوز ) امریکی ڈالر کی اڑان تھمنے کا نام نہیں لے رہی جبکہ پاکستانی روپیہ روز بروز پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج

صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 221 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments