افغانستان نے بھارت کے ساتھ اپنی فضائی راہداری دوبارہ فعال کر دی

Spread the love

کابل ( نیٹ نیوز ) افغانستان نے بھارت کے ساتھ اپنی فضائی راہداری دوبارہ فعال کر دی ہے۔ترجمان وزارت صنعت و تجارت افغانستان عبدالسلام جواد نے یہ بات کابل سے جاری کیے گئے بیان میں کہی۔افغان وزارتِ صنعت و تجارت کےترجمان عبدالسلام جواد

نے کہا ہے کہ فضائی حدود کے ذریعے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھائیں گے۔ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات میں توسیع افغانستان کے مفاد میں ہے۔ترجمان افغان وزارتِ صنعت و تجارت عبدالسلام جواد کا یہ بھی کہنا ہے کہ گندم کی پیداوار میں مسائل ہوئے تو افغانستان بھارت کی طرف دیکھے گا۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: