متعلقہ

جمع

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

نجکاری کیلئے 10 اداروں کا نمبر آ گیا

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) نجکاری کمیشن...

لانگ مارچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے،عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں: آئی ایس پی آر

Spread the love

راولپنڈی ( وی او پی نیوز ) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ

میں لانگ مارچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں جاں بحق شخص کی درجات بلندی کے لیے بھی دعاگو ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعے میں عمران خان سمیت تمام زخمی افراد کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔