متعلقہ

جمع

ہزاروں اساتذہ کیخلاف ڈنڈا تیار

بہار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست بہار میں...

مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (ایس ایم ایس) جمعیت علمائے اسلام (ف)...

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی

 کراچی ( ایس ایم ایس ) سٹیٹ بینک نے...

سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی ؟ جانیے

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز

ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 51 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 29 ہزار 630 روپے ہوگئی.۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 31 ڈالر مہنگا ہو کر 1681 ڈالر فی اونس ہے۔