ڈالراچانک سستا کیسے ہو گیا ؟ جانیے

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے، گزشتہ کئی دنوں سے ڈالراڑان بھر رہا تھا

لیکن آج صبح ڈالر مہنگا ہونے کے بعد اب اچانک سستا ہو گیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو نے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ ہفتے انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 221 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں مثبت رجحان پایا جاتا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 180 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42036 پر آ چکا ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: