اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔”جنگ ” کے مطابق تعطیل کا اعلان اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
کل ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ، وفاقی حکومت کی جانب سے اہم اعلان
