کراچی ( کامرس نیوز ) ملک میں ڈیزل کا قلت کی افواہیں گردش کر رہی ہیں . ان افواہوں کے جواب میں ترجمان اوگرا نے خصوصی
بیان جاری کیا ہے . ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کا کافی ذخیرہ ہے۔ یہ ذخائر ملک میں ڈیزل کی ضروری طلب کے لیے کافی ہے۔ ملک میں ڈیزل کے محدود سٹاکس کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔