متعلقہ

جمع

دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آ گئی

معروف سائنسدان آئزک نیوٹن کی دنیا کے خاتمے سے...

وفاقی محتسب میں لیسکو کی بد انتظامی کےخلاف شکایات کی بھرمار

لاہور ( طیبہ بخاری سے )وفاقی محتسب اعجاز احمد...

مودی کی “موئے موئے ” ہو گئی

پیرس (ایس ایم ایس )بھارتی وزیراعظم مودی کو ایک...

 مدرسے میں بستروں کے نیچے سے بچے کی لاش برآمد

آزاد کشمیر ( نیوز ڈیسک )میرپور آزاد کشمیر کے...

بنگلہ دیش اور بھارت کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

کراچی میں پیاز کی ڈبل سنچری ، عوام بلبلا اٹھے

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز) کراچی میں یہ کیا ہو رہا ہے ٹماٹر کے بعد پیاز نے بھی ڈبل سنچری مکمل کر لی اور اب پیاز 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔سبزی منڈی میں فی کلو پیاز 150 روپے کے حساب سے 1 من پیاز کی قیمت 6 ہزار روپے ہے۔ آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ

سیلاب کی وجہ سے پیاز کی فصل خراب ہوئی تھی، جس سے بازار میں پیاز کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ضرورت کی پیاز ایران سے درآمد کی گئی ہے جبکہ سندھ کی پیاز کی نئی فصل بھی آنا شروع ہو گئی ہے۔لیکن فی الحال پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں عوام کیلئے درد سر بنی ہوئی ہیں .