استنبول میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

Spread the love

استنبول ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکیہ کے شہر استنبول میں مبینہ طور پر خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق

ہوگئے.ترک میڈیا کے مطابق گورنر استنبول نے دھماکے میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔دھماکہ تقسیم سکوائر پر ہوا جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: