متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 نومبر کو ختم ہوئے .ہفتے میں

26 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہوئے. ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 نومبر تک 13 ارب 37 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 32 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 49 کروڑ ڈالر رہے۔دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.87 ارب ڈالر رہے۔