متعلقہ

جمع

پاکستانیوں کی قوت خرید کم ہوگئی

کراچی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے مشکلات کا سال رہا

اسلام آباد(ایس ایم ایس)مالی سال 25-2024 کسانوں کے لیے...

سیاسی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں

راولپنڈی ( ایس ایم ایس ) سابق وفاقی وزیر...

قدرت کا کرشمہ نہیں عجیب و غریب بیماری،بھارت میں4 ٹانگوں والی بچی کی پیدائش

Spread the love

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قدرت کا کرشمہ نہیں عجیب و غریب بیماری …..بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک خاتون نے 4 ٹانگوں والی بچی کو جنم ددیدیا . خاتون اور بچی کو دیکھنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کا کہنا ہے کہ بچی صحت مند ہے جس کا

پیدائش کے وقت وزن 2.3 کلو گرام تھا۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک عجیب و غریب بیماری کے باعث بچی کی 2 اضافی ٹانگیں ہیں جو غیر فعال ہیں جبکہ بچی بالکل صحت مند ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابقڈاکٹرز کا یہ بھی کہنا ہے کہ بچی کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے، اگر اسے کوئی اور بیماری نہ ہوئی تو اس کی اضافی 2 ٹانگیں آپریشن کے ذریعے ہٹا دی جائیں گی۔بھارتی میڈیا میں اس بچی کےحوالے سے خبروں کو دیکھا اور پڑھا جا رہا ہے.