متعلقہ

جمع

خاموشی کو توڑکر غزہ، لبنان، اور یمن کے بارے میں بات کرنی چاہیے

لاہور(ایس ایم ایس) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور...

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

سعودی عرب کی تیز رفتار ’حرمین‘ ٹرین چلانے کیلئے 24 خواتین ڈرائیورز کی تربیت مکمل ہوگئی

Spread the love

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کی خواتین سے متعلق پالیسی میں واضح تبدیلی اور دنیا بھر کیلئے سافٹ میسیج

….سعودی عرب کی تیز رفتار ’حرمین‘ ٹرین چلانے کیلئے 24 خواتین ڈرائیورز کی تربیت مکمل ہوگئی ۔ تربیت مکمل کرنے والی ایک ڈرائیور سارہ نے کہا کہ انہیں اور ان کی ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ کی تیز رفتار ٹرین چلانے کا اعزاز ملنے پر فخر ہے۔ایک اور خاتون ڈرائیور نورا کا کہنا تھا ان کے کاندھوں پر ایک بہت بڑی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ عمرہ یا حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے مسافروں کو بحفاظت پہنچانا ہمارا فرض ہوگا۔