متعلقہ

جمع

خاموشی کو توڑکر غزہ، لبنان، اور یمن کے بارے میں بات کرنی چاہیے

لاہور(ایس ایم ایس) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور...

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری،54 نئی ادویات کی قیمتیں فکس

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہےجبکہ زیادہ تر ادویات کی قیمتوں میں 30 فی صد تک کمی ہوئی ہے۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ بلڈپریشر،کینسر،آنکھوں کی بیماری میں

استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے گا۔54 نئی ادویات کی قیمتیں فکس کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نےادویات کی قیمتوں میں 7 سو فیصد تک اضافہ کیا، ہم ڈریپ میں میرٹ اور شفافیت کے نظام کو فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں۔