متعلقہ

جمع

خاموشی کو توڑکر غزہ، لبنان، اور یمن کے بارے میں بات کرنی چاہیے

لاہور(ایس ایم ایس) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور...

بلاول نے پہل کر دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) چیئرمین پیپلز...

کچھ نہیں چاہئیےمیرا میكا سجائے رکھنا

بیٹی شادی کے بعد سسرال جاتی ھے تب پرائی...

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

Spread the love

کراچی ( کامرس نیوز ) ڈالر کی طرح سونے کے مزاج کی بھی سمجھ نہیں آتی .ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5200

روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 83 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4458 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 57 ہزار 236 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہو کر 1848 ڈالر فی اونس ہے۔