متعلقہ

جمع

تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

راولپنڈی ( ایس ایم ایس )راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ...

پیٹرول کی قیمت میں کمی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس  ) حکومت کی...

گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک تعمیر کر لی

لاہور ( ایس ایم ایس ) بیدیاں روڈ پر...

قرض وقت پر واپس کر رہے ہیں ،زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالرز ہیں، اسحاق ڈار

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالرز ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر واپس کر رہے ہیں۔ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر4 نہیں10 ارب

ڈالرہیں، کمرشل بینکوں کے پاس موجود 6 ارب ڈالر بھی پاکستان کے ہیں۔پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے، آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ جینیوا میں بھی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہو گی، جہاں سے واپسی پر 3 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رکوں گا۔وزیر خزانہ نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب سمیت دوست ممالک سے فنڈز جلد پاکستان کو منتقل ہوں گے۔