عمر گل کو افغانستان ٹیم کابولنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا

Spread the love

لاہور ( سپورٹس نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کیلئے اچھی خبر ہے اور وہ یہ کہ انہیں افغانستان کرکٹ ٹیم کابولنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا

گیا ہے . عمر گل کا افغان کرکٹ بورڈ سے ابتدائی طور پر 3 ہفتوں کا معاہدہ طے پایا ہے،جس میں توسیع متوقع ہے۔عمر گل 4 اپریل کو ابوظہبی میں افغان ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو بھی افغانستان کرکٹ ٹیم کی ذمے داریاں ملنے کا امکان ہے۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: