متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

بے نامی ایکٹ 2017ءفعال…ٹیکس چور، کرپٹ، فراڈیوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور وہ یہ کہ وفاقی حکومت نے ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔”جنگ ” کے مطابق وفاقی کابینہ نے اس حوالے سے وزارتِ قانون کی

سمری کی منظوری دے دی۔وفاقی حکومت نے بے نامی ایکٹ 2017ءکو فعال کر دیا ہے، اس سلسلے میں اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں کی ہائی کورٹس سے تعاون حاصل کر لیا ہے۔بے نامی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے لیے عدالتوں کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارتِ قانون نے خصوصی عدالتوں کے لیے چیف جسٹس صاحبان سے رجوع کیا ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ چیف جسٹس صاحبان کے نامزد کردہ نمائندوں کو خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں۔