متعلقہ بھارتی ائیر کرافٹ کیرئیر انٹرنیشنل واٹر میں کہاں ہے ۔۔؟ خبر کی حقیقت سامنے آ گئی تازہ ترین May 9, 2025 ہیروپ ڈرون ڈرامہ کی ناکامی کے بعد اب بھارت کیا کر رہا ہے ؟ سیکورٹی ذرائع نے بتا دیا تازہ ترین May 8, 2025 آبی جنگ بھی چھڑ گئی۔۔۔پاکستان ” تیار”۔۔۔ بھارت کا پانی بھی رک سکتا ہے بلاگز April 24, 2025 جمع بھارتی ائیر کرافٹ کیرئیر انٹرنیشنل واٹر میں کہاں ہے ۔۔؟ خبر کی حقیقت سامنے آ گئی تازہ ترین May 9, 2025 راولپنڈی ( وی او پی نیوز )بھارتی ائیر کرافٹ... مزید پڑھیں ہیروپ ڈرون ڈرامہ کی ناکامی کے بعد اب بھارت کیا کر رہا ہے ؟ سیکورٹی ذرائع نے بتا دیا تازہ ترین May 8, 2025 لاہور ( سید صداقت علی شاہ سے )سیکیورٹی ذرائع... مزید پڑھیں آبی جنگ بھی چھڑ گئی۔۔۔پاکستان ” تیار”۔۔۔ بھارت کا پانی بھی رک سکتا ہے بلاگز April 24, 2025 تحریر : طیبہ بخاری ایک طرف ”ٹیرف جنگ “... مزید پڑھیں جرائم پیشہ افراد کی نگرانی کیلئےبڑا فیصلہ کر لیا گیا تازہ ترین April 24, 2025 لاہور ( طیبہ بخاری سے ) جرائم پیشہ افراد... مزید پڑھیں عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی تازہ ترین April 18, 2025 اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر... مزید پڑھیں تازہ ترینمیگزین کر دیا بیگم نے غصے میں اگر تھپّڑ رسید۔۔۔۔( مرزا غالب کی ایک غزل پر مزاحیہ تضمین ) FacebookTwitterPinterestWhatsApp February 4, 2023 Tayyeba Spread the love ڈاکٹرنی نے نہرنی بھی ہے دی مرہم کے ساتھ “زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا” (نہرنی: ناخن تراشنے کا آلہ، Nail cutter ) کر دیا بیگم نے غصے میں اگر تھپّڑ رسید “دوست غم خواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا” جا رہے ہیں اپنی بیگم کو وہ سمجھانے مگر “کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا” دے دیا ہے لکھ کے بھی ان کو کہ اک مسلم ہوں میں “عذر میرے قتل کرنے میں وہ اب لائیں گے کیا” لاکھ واشنگ پاؤڈر سے دھوؤ عاشق کا دماغ “یہ جنونِ عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا” خوش دلی سے گھر جمائی پھر سے بن جائیں گے ہم “ہیں گرفتارِ وفا زنداں سے گھبرائیں گے کیا” مل رہا ہے مفت میں پینے کو اب پانی وہاں “ہم نے یہ مانا کہ دلّی میں رہیں کھائیں گے کیا” ہم تو ہیں شاعر بھی راغبؔ آپ ہیں شوہر فقط “ہم کہیں گے حالِ دل اور آپ فرمائیں گے کیا” کلام : افتخار راغبؔ دوحہ قطر Like this:Like Loading... العلاماتکر دیا بیگم نے غصے میں اگر تھپّڑ رسید۔۔۔۔( مرزا غالب کی ایک غزل پر مزاحیہ تضمین ) Tayyebahttps://voiceofpress.pk گزشتہ مضمونبے نامی ایکٹ 2017ءفعال…ٹیکس چور، کرپٹ، فراڈیوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہاگلا مضمونقرضوں اور مہنگائی میں اضافے کا خطرہ،آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا ہی دی