بجلی پھر مہنگی کرنے کی درخواست جمع

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 1 روپے17 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی

درخواست جمع کرا دی۔سی پی پی اے نے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے کی درخواست پر 28 فروری کو سماعت کی جائے گی۔”جنگ ” کے مطابق نیپرا کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے کی درخواست پر فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: