متعلقہ

جمع

دنیا کے خاتمے سے متعلق اہم پیش گوئی سامنے آ گئی

معروف سائنسدان آئزک نیوٹن کی دنیا کے خاتمے سے...

وفاقی محتسب میں لیسکو کی بد انتظامی کےخلاف شکایات کی بھرمار

لاہور ( طیبہ بخاری سے )وفاقی محتسب اعجاز احمد...

مودی کی “موئے موئے ” ہو گئی

پیرس (ایس ایم ایس )بھارتی وزیراعظم مودی کو ایک...

 مدرسے میں بستروں کے نیچے سے بچے کی لاش برآمد

آزاد کشمیر ( نیوز ڈیسک )میرپور آزاد کشمیر کے...

بنگلہ دیش اور بھارت کشیدگی میں مزید شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان...

بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کو “بیڈ سورس” کا نام کیوں دیا گیا ؟ جانیے

Spread the love

نئی دہلی ( نیٹ نیوز ) ممتاز تحقیقی ادارے ای یو ڈس انفو لیب نے بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کو بیڈ سورس کا نام دے دیا۔ڈس انفو لیب کے مطابق اے این آئی جعلی نیٹ ورکس کو دہلی سری واستا گروپ کے ذریعے چلاتا ہے۔ڈس انفو لیب کے مطابق

جعلی این جی اوز کے ذریعے اقوام متحدہ میں پاکستان مخالف تقریبات اور مظاہرے کرائےجاتے ہیں پاکستان مخالف بیانیے کو ای کرونیکل اور دیگر جعلی میڈیا کے ذریعے شائع کیا جاتا ہے۔ پاکستان مخالف بیانیے کو اے این آئی کے ذریعے جعلی میڈیا پر وائرل کیا جاتا ہے۔ڈس انفو لیب کی رپورٹ کے مطابق اے این آئی ان افراد کا کانفرنسز، تجزیوں اور آرٹیکلز میں حوالہ دیتا ہے جن کا وجود ہی نہیں۔رپورٹ کے مطابق اے این آئی نے چارٹر آف میونخ کی خلاف ورزی کی جو آزادی صحافت کے خلاف ہے۔