برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت، بحران کب تک رہے گا ؟ حیران کن خبر آ گئی

Spread the love

لندن ( نیٹ نیوز ) کیا دن آ گئے کہ اب یہ خبریں بھی میڈیا پر پڑھنے اور دیکھنے کو مل رہی ہیں کہ برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔اسٹیفورڈ سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متعدد سپر اسٹورز کچھ سبزیوں اور پھلوں کی خریداری

میں حد بندی کر رہے ہیں۔  لوگوں کو ایک مقررہ مقدار میں پھل اور سبزیاں فراہم کی جارہی ہیں۔فروخت میں حد بندی کی جارہی ہے تاکہ خریدار ضرورت سے زیادہ سبزی اور پھل نہ خریدیں۔ دوسری جانب سابقہ برطانوی سیکریٹری ماحولیات نے کہا کہ کچھ سبزیوں اور پھلوں کی قلت مئی تک رہے گی۔

%d bloggers like this: