متعلقہ

جمع

جرمن تنظیم کے اشتراک سے خواتین اور معذور افراد کو تشدد سے بچاؤپرسمٹ

لاہور ( ایس ایم ایس  )صوبائی دارالحکومت میں جرمن...

دسمبر میں” بریک تھرو “کا امکان ہے

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی  حیدر شیرازی نےکہا  ہےکہ...

مہنگائی کا 49 سال ریکارڈ ٹوٹ گیا،تفصیلات اعدادوشمارمیں جانیے

Spread the love

اسلام آباد(وی او پی نیوز ) مہنگائی نے ہر کسی کا جینا دوبھر کر رکھا ہے ، کیا آپ جانتے ہیں کہ وطن عزیز میں مہنگائی کا 49 سال ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ، فروری کے مہینے میں مہنگائی  کی شرح 31.55 فیصد تک پہنچ گئی تھی ۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری

کی گئی رپورٹ کے مطابق  جنوری کے مقابلے میں فروری کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں 4.32 فیصد اضافہ ہوا ، فروری کے دوران دیہات میں مہنگائی 4.01فیصد بڑھ کر  35.6 تک پہنچ گئی جبکہ شہری علاقوں میں 4.54 فیصد اضافے کے بعد  28.8 تک پہنچ گئی ۔فروری کے مہنیے میں چکن 19.89،آئل 17.21،گھی 16.59،پھل15.13،سبزیاں 13.97،دال چنا 11، بیسن 10.98اور دال ماش 10.35 فیصدمہنگے ہوئے ۔ایک سال کے دوران پیار کی قیمت میں 416.97 ،چکن97، انڈے78.73،چاول77.81 ، دال مونگ56.43، آٹا55.92، دال چنا 56، کوکنگ آئل50.66، گھی 45.89 اور سبزیاں 11.08فیصد مہنگی ہوئیں۔