کوئٹہ ( وی او پی نیوز ) یوں تو ملک بھر میں مہنگائی نے عوام کا برا حال کر رکھا ہے لیکن بلوچستان میں مہنگائی کے آسیب نے عوام کو بری طرح جکڑ لیا ہےعوام بلبلا اٹھے ہیں اور ان پرمالی بوجھ دگنا ہو گیا ہے۔بڑھتی مہنگائی کے باعث کوئٹہ میں جہاں روزمرہ اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ روز کا معمول بن چکا ہے وہیں اشیاءخورونوش کی قیمتوں میں دکانداروں کی جانب سے اضافہ عام بات ہے۔گوشت، دودھ، دہی اور سبزیوں کی قیمتیں تو آسمان سے باتیں
