اسلام آباد ( وی او پی نیوز )صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے انہیں وزیر اعظم عمران خان نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائز
بھیجی تھی جس کے جواب میں اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔
Like this:
Like Loading...