متعلقہ

جمع

ٹرمپ نے تجارتی جنگ چھیڑ دی

تحریر : طیبہ بخاری نیا سال 2025اپنے ساتھ کئی اہم...

ماہرہ خان نے اپنی سکول کی سہیلی کیساتھ یادگار تصاویر شیئر کر دیں

کراچی ( ایس ایم ایس )شوبز انڈسٹری کی معروف...

ناروے میں سیاسی بحران، حکومت کی چھٹی

اوسلو ( ایس ایم ایس ) ناروے میں سیاسی...

کلاس میں پروفیسر نے طالبعلم سے “شادی” کرلی

ندیا ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بنگال کے ایک کالج...

امریکی جریدے ٹائم نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین سیاستدان قرار دیدیا

Spread the love

امریکی معروف جریدے ’ٹائم‘ نے  تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر اپنے تازہ شمارے کے سرِورق پر شائع کی ہے۔امریکا کے سب سے مؤثر جریدے ’ٹائم میگزین‘ نے اپنے تازہ شمارے میں ’عمران خان کی حیران کن کہانی‘ “The Astonishing Saga Of Imran Khan“ کے

مضمون سے شائع کرتے ہوئے انہیں پاکستان کا سب سے مقبول ترین سیاستدان قرار دیا ہے۔ٹائم میگزین کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جریدے کا سرورق شیئر کیا گیا ہے۔اس پوسٹ میں لکھا گیا ہے کہ ’عمران خان کو حکومت سے بے دخل کر دیا گیا تھا اور انہیں قاتلانہ حملے کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن وہ پاکستان کے سب سے زیادہ مقبول سیاستدان ہیں‘۔ امریکی جریدے ’ٹائم‘ کی جانب سے لیے گئے خصوصی انٹرویو میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی شخص نے کبھی اسٹیبلشمنٹ کو اتنا نہیں ڈرایا جتنا میں نے ڈرایا ہے۔اس انٹرویو میں عمران خان نے اقتدار میں واپسی کی امید بھی ظاہر کی ہے۔