متعلقہ

جمع

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

مطالعہ کو شعار بنائیں، تنقید سے نہ گھبرائیں، ادب کو شہرت کا زینہ نہیں خدمت سمجھیں

از قلم: یاسمین اختر ریسرچ سکالر (گوجرہ، پاکستان) اردو ادب...

اہم پیش رفت ،مالی فراڈ کی 75 غیر قانونی ایپس میں سے 40 کوغیر فعال کر دیا گیا

Spread the love

لاہور ( نیوز ڈیسک )  ایک اہم خبر سامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ موبائل ایپس کے ذریعے مالی فراڈ پر قابو پانے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالی فراڈ کی 75 غیر قانونی ایپس میں سے 40 غیر فعال کردیں۔ایس ای سی پی کا کہنا

ہے کہ  گوگل کی مدد سے باقی ایپس بھی 31 مئی تک غیر فعال کر دی جائیں گی۔ بیرون ملک سے آپریٹ کرنے والی ایپس کو صارفین تک رسائی نہیں ہوگی۔نینو لونز کے بزنس کیلئے فارنزک آڈٹ اور این او سی کا حصول لازمی قرار دیا گیا ہے، پی ٹی اے سے منظور شدہ آڈٹ فرم سے فارنزک آڈٹ کا سرٹیفکیٹ لینا ہوگا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایس ای سی پی اس سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر بزنس این او سی جاری کرے گا، گوگل کے ساتھ معاہدے کے تحت غیر قانونی دھندے پر قابو پایا جائے گا۔