متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

امریکہ کتنا مقروض ہے اور یومیہ کتنا سود ادا کر رہا ہے ؟جان کر آپ حیران رہ جائیں

Spread the love

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپر پاور امریکہ پر کتنا قرض ہے اور یومیہ کتنا سود ادا کر رہا ہے ؟ اس حوالے سے اہم اعدادوشمار سامنے آئے ہیں ۔ امریکی قرض کی فی کس اوسط 2 لاکھ 44 ہزار ڈالرز ہے اور رواں سال امریکہ کا یکم جون سے 15 جون تک 572 ارب ڈالر قرض بڑھا ہے۔ امریکہ کا

قرض 32 ہزار ارب ڈالر سے زائد ہوگیا ہے۔”جنگ ” کے مطابق امریکی قرض کے حوالے سے جو اعداد و شمار سامنے آئے ہیں ان کے مطابق 15 جون تک امریکہ کا قرض 32 ہزار ارب ڈالرز سے زائد ہے۔ رواں ماہ امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ میں کٹوتیوں کے پیکج کی حتمی منظوری بھی دی تھی۔رپورٹس کے مطابق امریکی قرض چین، جاپان، جرمنی اور برطانیہ کی سالانہ پیداوار سے زیادہ ہے اور امریکا یومیہ 2 ارب ڈالرز اپنے قرض کا سود دے رہا ہے۔