متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

روپیہ مضبوط ہوگا ، مہنگائی کم ہوگی،نگراں حکومت سہولت میں رہے گی: زبیر موتی والا

Spread the love

کراچی ( وی او پی نیوز ) چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا نےآئی یم ایف  کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر اپنے ایک بیان میں اظہار خیال کرتے

ہوئے کہا ہے کہ  مثبت خبر ہے، توقع نہیں تھی لیکن معاہدہ ہوگیا۔ روپیہ مضبوط ہوگا جس سے مہنگائی کم ہوگی۔ معاہدہ نہ ہوتا تو نہ جانے کیا ہوتا پاکستان ڈیفالٹ کرتا کہ نہیں کرتا یہ سوالات تھے۔روپیہ مضبوط ہوگا جس سے مہنگائی کم ہوگی، فسکل اسپیس بننے پر حکومت ایکسپورٹرز کو ادائیگیاں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ 9 مہینے کا معاہدہ ہے جو بہت مثبت ہے، نگراں حکومت سہولت میں رہے گی، آئی ایم ایف شرائط نے پیداواری لاگت بڑھائی ہے۔