اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی طرف واپس جانے کا مطلب ہے کہ بحران
بڑھے گا۔ پاکستان کی سالمیت کا مسئلہ ہے، جوڈیشل کمیشن بنایا جائے جو معاملے کو دیکھے۔ آزاد قوم کو غلام قوم میں تبدیل کرنا ہے تو سیاسی رجیم تبدیل ہوگی۔