متعلقہ

جمع

عمر ایوب نے بیوروکریسی کو “تڑی” لگا دی

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) اپوزیشن لیڈر...

حمد باری تعالیٰ، ہر زبان میں موجود ہے

(احمد منیب ۔ نیدرلینڈ) انتخاب: سلیم خان ابتدائیہ:حمد عربی لفظ ہے،...

نجکاری کیلئے 10 اداروں کا نمبر آ گیا

اسلام آباد ( ایس ایم ایس ) نجکاری کمیشن...

ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا، شبر زیدی کی اہم پیش گوئی

Spread the love

 لاہور ( وی او پی نیوز ) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اہم پیش گوئی کر دی ہے ۔ اپنے ایکبیان میں ان کا کہنا ہے کہ ڈالراڑھائی سو روپے سے نیچے آجائے گا۔ اگر کپڑے، چائے کی پتی، ٹائر، گھریلو آلات اور کاسمیٹکس اشیاء کے لیے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی برقرار رکھی جائے تو ملک کے کم

از کم 20 فیصد معاشی مسائل حل ہو جائیں گے۔سابق چیئرمین ایف بی آر نے موجودہ کریک ڈاؤن پر آرمی چیف اور نگراں حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کوششوں کو ضائع نہ ہونے دیا جائے۔