متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی

Spread the love

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) ملک بھر میں عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی ہے۔”جنگ ” کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ عام انتخابات کے لیے

28 جنوری 2024ء بروز اتوار متوقع تاریخ ہے۔الیکشن کمیشن سپریم کورٹ آف پاکستان کو 2 دن بعد اس حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کر دے گا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے مجوزہ تاریخ پر انتخابات کرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔