اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سیاست مکمل طور پر چھوڑنے کا اعلان کر دیا جبکہ دوسری جانب ترجمان تحریک انصاف شعیب شاہین وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کھل کر بول پڑے اور کہا کہ پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے مکمل طور پر سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہےانہوں نے تحریکِ انصاف کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔اسد عمر نے سیاست چھوڑنے سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کیا،انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ” میں نے سیاست کو مکمل طور پر
