ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ممبئی میں ایک ای میل نے سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگوا دیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے مصروف ترین شہر ممبئی میں 3 بڑے بینکوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہیں،اور اس ای میل میں شہر کے 11 مقامات پر بم نصب کرنے کا بھی بتایا گیا ۔دھمکی دینے والے نے ای میل میں قومی مالی معاملات میں گھپلے بازی پر بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن سے مستعفی ہونے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔پولیس کے مطابق
