متعلقہ

جمع

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلیے اہم استثنیٰ مل گیا

 اسلام آباد ( ایس ایم ایس )پاکستانیوں کو امریکی...

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی (ایس ایم ایس ) متحدہ قومی موومنٹ...

ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ معاملات طے ہوگئے

Spread the love

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں2 وزارت دینے کے معاملات طے ہوگئے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) نے

ایم کیو ایم کی خواہش پر اسے پورٹ اینڈ شیپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر حامی بھر لی ہے۔”جنگ ” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے سنیئر رہنما سید مصطفی کمال،سید امین الحق، جاوید حنیف میں سے2نام فائنل کرے گی۔