یوکرین پر روسی حملے میں اب تک 90 بچے لقمہ اجل بنے، 100سے زائد زخمی ہو ئے

Spread the love
کیف ( نیٹ نیوز ) یوکرین کے دفتر برائے پراسیکیوٹر جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملےمیں اب تک 90 بچے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔بیان
میں مزید کہا گیا ہے کہ حملے اب تک 100سے زائد بچے زخمی بھی ہوئے ہیں بچوں کی زیادہ تر اموات دارالحکومت کیف، خارکیف، ڈونیسک، چارنیہائیف، سومی، خیرسون، میکولیف اور زیتومر ریجن میں ہوئی ہیں۔

Tayyba Bukhari

Learn More →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: