spot_img

ذات صلة

جمع

وزیراعظم نے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد ( وی او پی نیوز )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے کابینہ کا اجلاس آج

رات 9 بجے طلب کیا ہے، جس میں اہم فیصلے متوقع ہے۔گزشتہ روز قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے متوقع نئی حکومت کے خلاف اتوار کو بعد نماز عشاء احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا۔

spot_imgspot_img