Thursday, September 12, 2024
Homeتازہ ترینتحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس مل گیا تو۔۔۔؟

تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس مل گیا تو۔۔۔؟

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات کو تسلیم کرلیا اور بلے کا نشان بھی واپس مل گیا تو سنی اتحاد کونسل کو پی ٹی آئی میں ضم کیا جا سکتا ہے۔اسد قیصر نے کہا کہ دونوں جماعتیں ضم ہو کر پی ٹی آئی بن سکتی ہیں۔اسی حوالے سے  سابق

سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی منظوری کے بغیر تحریک انصاف سنی اتحاد کونسل میں ضم نہیں ہو سکتی۔ اگر تحریک انصاف ضم ہو بھی جائے تو سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی پی ٹی آئی میں شمولیت میں قانونی اور آئینی رکاوٹیں حائل ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments