متعلقہ

جمع

خواتین کی ترقی میں نیا باب رقم

لاہور ( ایس ایم ایس ) ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ...

خیبر پختونخوا میں سپر ٹیکس لگے گا

) پشاور ( ایس ایم ایس )پختونخوا میں زرعی...

حضرت واصف علی واصف ؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس شروع

لاہور ( ایس ایم ایس ) معروف روحانی رہنما...

خشک سالی کا اندیشہ

لاہور ( ایس ایم ایس ) ملک میں ناکافی...

ڈھاکا میں خواجہ سراؤں کیلیے پہلی مسجد تعمیر

Spread the love

ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد تعمیر کی گئی ہے، ایک کمرے کی مسجد کےلیے زمین حکومت نے فراہم کی ہے۔خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ اب انہیں کوئی نماز سے نہیں روک پائے گا کیونکہ اب وہ یہاں کسی امتیاز اور تفریق کا نشانہ بنے بغیر نماز ادا کرسکیں گے۔وقت کے ساتھ ساتھ بنگلادیش میں

AFP

خواجہ سراؤں کے حقوق اور ان کی قانونی حیثیت کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔ 2013 میں سرکاری طور پر اس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے  افراد کو اپنی شناخت اپنے جینڈر کے اعتبار سے کروانے کی اجازت دی گئی تھی۔کئی خواجہ سرا بنگلادیش کی سیاست میں بھی حصہ لے رہے ہیں اور 2021 میں ایک خواجہ سرا ایک قصبے کا میئر بھی منتخب ہو چکا ہے۔