متعلقہ

جمع

لاہور ، جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور( ایس ایم ایس )  جنرل ہسپتال کے ایمرجنسی...

سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید

 لاہور ( ایس ایم ایس ) پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ٹیکنالوجی بھی ناکام ہوگئی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو...

بجلی بم پھر گرنے والا ہے ؟

Spread the love

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیا بجلی بم ایک بار پھر عوام پر گرنے والا ہے ؟آئندہ مالی سال کےلیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ “جنگ ” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے آئندہ مالی سال بجلی خریداری کی قیمت کے تعین کےلیے نیپرا میں درخواست جمع کروادی ہے۔درخواست

میں کہا گیا کہ آئندہ مالی سال بجلی خریداری قیمت کا تخمینہ 3 ہزار 580 ارب روہے تک ہے۔ بجلی خریداری قیمت کا تخمینہ رواں مالی سال سے 300 ارب روپے زیادہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کےلیے بجلی خریداری کا تخمینہ 3 ہزار 280 ارب روپے تھا۔سی پی پی اے کی درخواست پر حتمی فیصلہ نیپرا 23 مئی کو سماعت کے بعد کرے گی۔