متعلقہ

جمع

سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمرجاویدباجوہ گرگئے

اسلام آباد ( ایس ایم ایس )سابق آرمی چیف...

ہم لمبی جدوجہد کیلئے تیار ہیں: اسد قیصر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد تحریک...

 نفرت پھیلانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا  

لاہور ( ایس ایم ایس ) نفرت پھیلانے والوں ...

تحریک انصاف نے تحریک کیلیے سیاسی جماعتوں کو اکٹھاکرنے کا بڑا دعویٰ کر دیا

Spread the love

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا  ہےکہ ہم نے بڑی اپوزیشن سیاسی جماعتوں کو تحریک تحفظ آئین کے پلیٹ فارم پر اکٹھا کرلیا ،عدلیہ کے فیصلوں پر اختلاف ہوسکتا ہے لیکن فیصلوں پر تنقید شائستگی کے ساتھ ہونی چاہئے،آئین میں واضح ہے پارلیمان میں ججوں کے فیصلوں پر بات ہوسکتی ہے کنڈکٹ پر نہیں ہوسکتی

،یہ ہمیں دیوار سے لگانے کیلئے ملک کو دیوار سے لگارہے ہیں۔

 انہوں نے  ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامدمیرسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔پروگرام میں  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے بھی شرکت کی ۔